July 17, 2019

عادل آباد میں قومی یوم ڈاکٹرس تقریب کا اہتمام

عادل آباد میں قومی یوم ڈاکٹرس تقریب کا اہتمام

عادل آباد/یکم جولائی(اردو لیکس)مستقرعادل آبادکےرمس ہاسپٹل میں قومی یوم ڈاکٹرس کےموقع پر بیسٹ فرینڈہیلپ ویلفیرسوسائٹی کی جانب سے ڈاکٹرس کی تہنتی تقریب منعقدکی گئی۔اس موقع پر صدر بیسٹ فرینڈتنظیم عبدالعزیز؛عرفات خان؛افسر؛فیروز؛وجےکمار؛رپیش ریڈی؛سریکانتھ نے ڈائریکٹررمس کروناکر؛ڈی ایم ہیچ او راجوراج؛ہیچ اوڈی پدما؛پروفیسرراجی ریڈی؛سی ایم اوسریشاکوشالپوشی کےذریعہ تہنیت پیش کی اور انکی خدمات اعتراف پر مومینٹوپیش کیاگیا۔عبدالعزیزنےتمام ڈاکٹرس کی خدمات کی بھرپورستائش کی اور مزید نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقع پر ڈائیریکٹررمس؛ڈی ایم ہیچ او راجوراج و دیگر نے بیسٹ فرینڈ تنظیم کے صدر عبدالعزیز اور دیگرکاشکریہ اداکیا۔

Post source : urduleaks news network