July 15, 2020

شوہر کے گھرکے سامنے بیوی کا دھرنا

حیدرآباد کے ایل بی نگر، بیرامل گوڑہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کےگھر کے سامنے دھرنا دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ لاونیہ نامی خاتون نے شادی کے بعد تین لڑکیوں کو جم دیا کچھ دنوں سے اس کا شوہر بیٹا نہ ہونے پر خاون کو ہراساں کر رہا تھا۔ شوہر کے مظالم کا شکار خاتون کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور آج اس نے شوہر کے گھر کے سامنے اپنی بیٹیوں کے ساتھ احتجاج کیا۔