July 16, 2019

جگتیال بلدیہ میں 80 ہزار ووٹرس – وارڈ 19 میں سب سے زیادہ اور وارڈ 26 میں سب سے کم ووٹرس

جگتیال بلدیہ میں 80 ہزار ووٹرس – وارڈ 19 میں سب سے زیادہ اور وارڈ 26 میں سب سے کم ووٹرس

جگتیال -10 جولائی ( اردو لیکس)  جگتیال بلدیہ کے ووٹرس کی ڈرافٹ لسٹ جاری کردی گئی ۔جس کے تحت 48 وارڈس میں 80326 ووٹرس ہیں جن میں خواتین ووٹرس کی تعداد مرد ووٹروں سے زیادہ ہے ڈرافٹ لسٹ کے مطابق جگتیال بلدیہ میں خواتین ووٹرس کی تعداد 40712 اور مرد ووٹرس کی تعداد 39604 ہے وارڈ نمبر 19 میں سب سے زیادہ ووٹرس 1958 ہیں جبکہ سب سے کم ووٹرس وارڈ نمبر 26 میں ہیں جہاں صرف 1364 ووٹرس ہیں ۔فائنل لسٹ 14 جولائی کو جاری ہوگی ۔

Post source : urduleaks news network