July 16, 2019

کتہ گوڑم ضلع میں مسجد کی اراضی پر محکمہ جنگلات کا دعویٰ!

کتہ گوڑم ضلع میں مسجد کی اراضی پر محکمہ جنگلات کا دعویٰ!

کتہ گوڑم -11 جولائی ( اردو لیکس) تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں محکمہ جنگلات کے عملہ نے زیر تعمیر مسجد کو جنگلاتی اراضی قرار دیتے ہوئے پولیس کی موجودگی میں  اسے منہدم کردیا ۔اس واقعہ کے خلاف مقامی مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا ۔یہاں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع کے بورگم پاڈو منڈل کے اڈہ روڈ پر حالیہ دنوں ایک مسجد کی تعمیر شروع کی تھی لیکن جنگلات کے عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ یہ اراضی جنگلات کی ہے

Post source : Urduleaks news network