October 23, 2019

2 سے زیادہ بچوں پرووٹ کا حق چھین لیا جائے: مرکزی وزیر

2 سے زیادہ بچوں پرووٹ کا حق چھین لیا جائے: مرکزی وزیر

نئی دہلی 11 جولائی (اردولیکس) متنازعہ بیانات دینے کیلئے مشہورمرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک بارپھرووٹ کے حق سے متعلق بیان دیتے ہوئے تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی کوروکنے کیلئے دو زیادہ بچے والوں کوحق رائے دہی سے محروم کردیا جائے۔ مرکزی نے ورلڈ پاپولیشن ڈے تقریب میں شرکت کے بعد ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے یہ بیان دیا ہے۔

Post source : Urduleaks news network