October 23, 2019

ٹک ٹاک ویڈیوبنانے کے دوران نوجوان تالاب میں غرق۔ حیدرآباد میں حادثہ

ٹک ٹاک ویڈیوبنانے کے دوران نوجوان تالاب میں غرق۔ حیدرآباد میں حادثہ
Photo Credit To imagine

حیدرآباد 11 جولائی (اردولیکس) ٹک ٹاک کیلئے ویڈیوبنانے کے دوران حیدرآباد کے ماضافات میں ایک نوجوان تالاب میں ڈوب گیا۔ یہ واقعہ ضلع میڑچل قطب اللہ پورکے دولا پلی تالاب میں پیش آیا۔ نرسمہا نامی نوجوان کل اپنے دوست پرشانت کے ساتھ تالاب پہنچا۔ پرشانت کنارے پر کھڑا اپنے دوست نرسمہا کا ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنارہا تھا کہ اچانک گہرے پانی میں چلے جانے کی وجہہ سے نرسمہا ڈوب گیا۔

Post source : Urduleaks news network