October 23, 2019

مہاراشٹر میں یتیم خانے

نئی دہلی، 11 جولائی  (پی آئی بی) خواتین او ربچوں کی  ترقی کی وزیر  محترمہ   اسمرتی زوبین ایرانی آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ   ان کی وزارت    چائلڈ پروٹیکشن سروس (سی پی ایس)  اسکیم کے تحت مہاراشٹر ریاست کو   فنڈز جاری کرتی ہے۔   سی پی ایس  کے تحت ادارہ جاتی دیکھ بھال   (ایس اے ایز سمیت) غیر ادارہ جاتی دیکھ بھال اور  خدمات فراہم کرانے کے والے   اداروں کے لئے    جاری کئے گئے فنڈ ز کی تفصیل  درج ذیل ہے۔

(رقم لاکھوں میں )

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

762.32

3138.75

2272.33

608.15

3156.52

سینٹرل   ایڈوپشن ریسورو س   اتھارٹی (سی اے آر اے)  کے ذریعہ فراہم کردہ       معلومات کے مطابق    مہاراشٹر میں ضلع وار      اسپیشلائزڈ ایڈوپشن ایجنسیوں   (ایس اے ایز) کی تعداد  ، ان میں رہنے والوں کی تعداد سمیت    درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ضلع کا نام

ایس اے اے کی تعداد

ایس ایس اے  میں بچوں کی تعداد

1

احمد نگر

2

37

2

آکولہ

1

31

3

امراوتی

2

28

4

اورنگ آباد

2

36

5

بھنڈارا

1

8

6

بلڈھانا

2

15

7

چندراپور

1

15

8

ڈھولے

1

9

9

جلگاؤں

1

13

10

جالنا

1

14

11

کولہاپور

2

19

12

لاتور

4

16

13

ممبئی

11

200

14

ناگپور

8

45

15

ناندیڑ

3

55

16

ناسک

1

46

17

پربھنی

1

19

18

پنے

7

142

19

رائے گڑھ

1

4

20

رتنا گری

2

10

21

سانگلی

2

33

22

ستارا

1

16

23

شولاپور

2

44

24

تھانے

2

108

25

وردھا

2

14

کل

63

977

 

 

Post source : pib