September 22, 2019

غلط آدھار کارڈ نمبر درج کرنے پر 10 ہزار روپے جرمانہ!

غلط آدھار کارڈ نمبر درج کرنے پر 10 ہزار روپے جرمانہ!

نئی دہلی -14 جولائی ( اردو لیکس)  مرکزی حکومت نے پان کارڈ کے بجائے بینکوں میں رقمی لین دین کے لئے آدھار کارڈ کے استعمال کی سہولت فراہم کی ہے لیکن  بینکوں میں آدھار کارڈ استعمال کے دوران غلط نمبر درج کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے اگر کوئی بینک میں پان کارڈ کی جگہ آدھار کارڈ کا غلط نمبر درج کرتے ہیں تو انھیں 10 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے بہت جلد ہی اس قانون پر عمل آواری ہونے والی ہے 

Post source : urduleaks news network