August 19, 2019

گینگسٹرنعیم کی ماں گرفتار

گینگسٹرنعیم کی ماں گرفتار
Photo Credit To urduleaks

بھونگیر15 جولائی (اردولیکس) پولیس انکاونٹرمیں ہلاک گینگسٹرنعیم کی ماں کوریاست تلنگانہ بھونگیرپولیس کی جانب سے گرفتارکیا گیا ہے۔ سرکل انسپکٹر سریندرنے یہ بات بتائی۔ پولیس کے مطابق نعیم کی ماں طاہرہ بیگم کے خلاف اراضیات پرقبضے، اغوا اوردھمکانے کے علاوہ دھوکہ دہی کے مقدمات درج تھے۔ ملزمہ کو عدالتی تحویل میں دے دیا گیاہے۔

Post source : Urduleaks news network