December 07, 2019

بریکنگ نیوز۔ بسوا بھوشن ہری چندن آندھراپردیش کے نیے گورنر مقرر

نیی دہلی -16 جولائی ( اردو لیکس)سینیر بی جے پی قائد و ریاست اڈیشہ کے سابق وزیر بسوا بھوشن ہری چندن کا ریاست آندھراپردیش  کے نئے گورنر کے حیثیت سے تقرر عمل میں آیا ہے۔اس سلسلے میں میں راشٹر پتی بھون سے احکامات جاری کر دیے گئے۔ واضح رہے کہ تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے متحدہ گورنر کی حیثیت سے‌تاحال ای ایس ایل نرسمہن خدمات انجام دے رہے تھے اب آندھرا پردیش کی ذمہ داری سینئر بی جے پی قاید کو سونپی گئی ہے۔

Post source : Urduleaks news network