August 19, 2019

عوامی مسائل کی یکسوئی حکومت کانصب العین – سی ایم ریلیف فنڈس سےچیکس کی تقسیم؛رکن اسمبلی جوگورامناکاخطاب

عوامی مسائل کی یکسوئی حکومت کانصب العین – سی ایم ریلیف فنڈس سےچیکس کی تقسیم؛رکن اسمبلی جوگورامناکاخطاب

عادل آباد16/جولائی(اردو لیکس)ٹی آرایس حکومت نےعوامی مفادات اورجزبات کومدنظررکھتےہوئےکئی اسکیمات کومتعارف کروایا۔حکومت کی تمام پالسیاں صرف عوام کےمفادکیلئےہے۔یہ بات سابقہ ریاستی وزیرورکن اسمبلی عادل آبادمسٹرجوگورامنانےکہی۔وہ عادل آبادمستقرکےزیٹ پی چیرمین کیمپ آفیس پرمنعقدہ سی ایم ریلیف فنڈس کےتحت مستحقین میں چیکس تقسیم پروگرام کےدوران میڈیاسےخطاب کررہےتھے۔جوگورامنانےکہاکہ عوامی مسائل کی یکسوئی حکومت کانصب العین ہے۔تلنگانہ حکومت تمام طبقات کےساتھ انصاف کررہی ہے۔انہوں نےکہاکہ چیف منسٹرچندرشیکھرراؤواحدچیف منسٹرہیں؛جوہرطبقہ کےساتھ انصاف کوملحوظ رکھرہےہیں۔اس موقع پرچیف منسٹرریلیف فنڈسےمنظورہ دس لاکھ انچاس ہزارپانچ سوروپئےکےچیکس 17مستحقین میں تقسیم کئےگئے۔اس موقع پرٹی آرایس قائدین یونس اکبانی؛محمدعبدالقیوم؛لوکابھوماریڈی؛بنڈاری ستیش؛آرمنیشاءرنگینینی اوردیگرموجودتھے۔

Post source : Urduleaks news network