August 19, 2019

صحافیوں کے ھاوزنگ پلاٹس کا مسئلہ حل کرنے کے سی آر کی ہدایت

صحافیوں کے ھاوزنگ پلاٹس کا مسئلہ حل کرنے کے سی آر کی ہدایت
Photo Credit To File

حیدرآباد -19 جولائی ( اردو لیکس)  چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے صحافیوں اور ارکان اسمبلی کو دئے جانے والے مکانات کے پلاٹ کے کیس کا جائزہ لیا ۔جو سپریم کورٹ میں زیردوراں ہے چیف منسٹر کے سی آر نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اندرون ایک ہفتہ صحافیوں اور ارکان اسمبلی کے ھاوزنگ پلاٹس کے سلسلے میں حل تلاش کریں ۔کارگزار صدر ٹی آر ایس تارک راما راو نے یہ بات بتائی ۔انھوں نے کہا کہ عنقریب صحافیوں کی تنظیموں سے مشاورت کی جائے گی ۔

Post source : urduleaks news network