August 19, 2019

چکن اور انڈے کو ویجیٹرین کی لسٹ میں شامل کرنے شیوسینا رکن پارلیمنٹ کا مشورہ

چکن اور انڈے کو ویجیٹرین کی لسٹ میں شامل کرنے شیوسینا رکن پارلیمنٹ کا مشورہ

نئی دہلی -19 جولائی ( اردو لیکس)  شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے انڈے اور چکن کو ویجیٹرین کی لسٹ میں شامل کرنے کا حکومت کو مشورہ دیا ہے راجیہ سبھا میں آج آیورویک پر مباحث ہوئے ۔مباحث میں اس مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے سنجے راوت نے کہا کہ محکمہ آیوش کو اس بات کا تعین کرنا چاہئے کہ چکن ویجیٹرین ہے یا نان ویجیٹرین ۔راوت کے اس عجیب و غریب مشورہ پر سوشل میڈیا میں نٹیزنس کئی کامینٹ کررہے ہیں بعض لوگوں نے دریافت کیا کہ صرف چکن اور انڈے ہی کیوں ۔مٹن اور بیف کو بھی ویجیٹرین کی لسٹ میں شامل کریں ۔

Post source : Urduleaks news network