December 08, 2019

سڑکوں پرکچرا ڈالنے والوں کو جرمانہ، تلنگانہ میں نئے پنچایت راج قانون پرعمل آوری

سڑکوں پرکچرا ڈالنے والوں کو جرمانہ، تلنگانہ میں نئے پنچایت راج قانون پرعمل آوری

پیداپلی 19 جولائی (اردولیکس) ضلع پیداپلی میں سڑک پرکچرا پھینکنے والے کوجرمانہ عائد کیا گیا۔ ضلع میں ہرجمعہ کو اطراف واکناف کے علاقوں کو صاف رکھنے کیلئے حکام کی جانب سے خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔ نئے پنچایت راج قانون کے مطابق موضع کونا راو پیٹ میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے والوں کو جرمانہ عائد کیا گیا۔ رجیتا، ایم ستیش، ایم ملیا کے علاوہ نائب سرپنچ کے وجراماں کو فی کس 200 روپئے جرمانہ عائد کیا گیا۔

Post source : Urduleaks news network