October 24, 2020

یوگا کے دوران اوم کہنا کوئی غلط بات نہیں: سلمہ انصاری

بھارت کے نایب صدر جمہوریہ حامد انصاری کی بیوی سلمہ انصاری نے کہا کہ “اوم ” کہنا کوئی غلطی نہیں. میڈیا سے بات کرتے ہوے سلمہ نے کہا کہ یوگا کی مخالفت کرنا بھی درست نہیں ہے یوگا سے انسان کی صحت بہتر رہتی ہے خاص طور جسم کے ہڈیوں کو ورزش ملتی ہے سلمہ نے تمام کو یوگا میں حصہ لینے کا مشورہ دیا.21 جون کو انٹرنیشنل یوگا ڈے کا اہتمام کیا جارہا ہے محکمہ آیوش نے یوگا کے دوران اوم کہنے کو لازمی قرار دیا تھا لیکن مسلم تنظیموں کی مخالفت کے بعد اس سے دستبرداری اختیار کرلی گئی.

Post source : agency