October 24, 2020

لیپ ٹاپ نے لی نوجوان کی جان

لیپ ٹاپ نے لی نوجوان کی جان

لیپ ٹاپ کے استعمال کے دوران ایک نوجوان دلی میں الکٹر شاک سے ہلاک ہوگیا۔ گوئیند پوری سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ برجیش سنگھ نامی نوجوان لیاپ ٹاپ چارجنگ کرنے کےدوران میلز چیک کررہا تھا کہ الکٹرک شاک سے اس کی موت ہوگئی۔ اس کی شادی کو صرف تین مہینہ ہی ہوئے تھے اس حادثہ کے بعد اس کے گھر والے غم سے نڈھال ہوگئے۔