September 23, 2019

دوردرشن کی سینئراینکرکا دیہانت

دوردرشن کی سینئراینکرکا دیہانت

نئی دہلی 17 اگست (اردولیکس) دوردرشن نیوز کی سینئراینکرو نیوز پریزینٹرصحافی نیلم شرما کا آج دیہانت ہو گیا۔ ان کی عمر 50 برس تھی۔ وہ گزشتہ 20 سال سے دوردرشن سے وابستہ تھیں۔ نیلم شرما نے 1995 میں دوردرشن نیوز سے ہی اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔ جاریہ سال مارچ میں ان کو ناری شکتی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

Post source : Urduleaks news network