September 23, 2019

چندرابابونائیڈوکی بہواورپوترے نے حیدرآباد میٹرومیں کیا سفر

چندرابابونائیڈوکی بہواورپوترے نے حیدرآباد میٹرومیں کیا سفر

حیدرآباد 18 اگست (اردولیکس) صدرتلگودیشم وسابق چیف منسٹرآندھراپردیش کی بہو اورپوترے نے حیدرآباد میٹروریل میں سفرکیا۔ چندرابابونائیڈوکے فرزند لوکیش کی بیوی برہمنی اورپوترے دیوانشو نے جوبلی ہلز تا لکڑی کا پل تک میٹروریل میں سفرکیا۔ اس دوران دیگرمسافرین نے ان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں بعض نے ان کی تصاویرسیل فون میں قید کی۔

Post source : Urduleaks news network