September 23, 2019

ناگرجنا ساگرکے پاس سیاحوں کا ہجوم، دو کیلومیٹرتک دیکھی گئی گاڑیوں کی قطار

ناگرجنا ساگرکے پاس سیاحوں کا ہجوم، دو کیلومیٹرتک دیکھی گئی گاڑیوں کی قطار

حیدرآباد 18 اگست (اردولیکس) بارش کی وجہہ سے ناگرجنا ساگرپراجکٹ کی آبی سطح میں اضافہ کے بعد اس کے دروازے کھول کرپانی چھوڑا جارہا ہے۔ آج اتوار ہونے کی وجہہ سے سیاحوں کی کثیرتعداد تفریح کیلئے وہاں پہنچی۔ عوام کا ہجوم اس قدرتھا کہ قریب دو کیلومیٹرتک گاڑیوں کی قطاردیکھی گئی۔ پلرپارک سے بس اسٹانڈ تک ٹریفک کےنظام میں خلل پڑا ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک کے بہاوکوآسان بنانے کیلئے اقدامات کئے گئے۔

Post source : Urduleaks news network