October 24, 2020

نیٹ آرڈینینس پرحکم التواء جاری کرنے سےعدالت کا انکار

نیٹ آرڈینینس پرحکم التواء جاری کرنے سےعدالت کا انکار

سپریم کورٹ نے نیٹ سے متعلق آرڈینینس پر حکم التواء جاری کرنے سے انکار کردیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ ایسا کرنے سے طلباء میں تشویش پیدا ہوگی ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا کہ موجودہ حالات میں اس درخواست کو بھی سماعت کے لئے قبول نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت نے درخواست کو مسترد کردیا۔ دو دن پہلے ہی صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے نیٹ پر آرڈینینس کو منظوردی ہے۔ عد