July 15, 2020

شادی مبارک اسکیم متعارف ہونے سے پہلے شادی کرنے والوں نے بھی رقم حاصل کی

شادی مبارک اسکیم میں دھاندلیوں کی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں سال 2003 سے 2008 کے دوران شادیاں کرنے والوں نے بھی اس اسکیم کے ذریعہ رقم حاصل کی ہے۔ یہ دھاندلی نارنور نامی گاوں میں ہویی۔ اے سی بی اور دیگر سرکاری افسروں نے ریکارڈ کی تلاشی لی۔