September 23, 2019

قتل کے بعد خاتون کی نعش کو لگا دی گئی آگ

قتل کے بعد خاتون کی نعش کو لگا دی گئی آگ

رنگاریڈی 5 ستمبر (اردولیکس) ریاست تلنگانہ پرگی منڈل کے رنگا پلی گیٹ کے اس ایک نامعلوم خاتون کے قتل کی واردات پیش آئی۔ پرگی۔ کوڑنگل مین روڈ کے بازو 22 تا 25 سالہ درمیانی عمر کی نامعلوم خاتون کی نعش پائی گئی۔ کسی نے اس کا قتل کرنے کے بعد نعش کو آگ لگا دی نعش ناقابل شناخت ہوچکی ہے۔ پولیس اس پورے معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ کل رات یہ واردات پیش آئی ہے۔

Post source : Urduleaks news network