September 23, 2019

ڈینگو سے ایک شخص کی موت

ڈینگو سے ایک شخص کی موت

کھمم 10 ستمبر (اردولیکس) ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں ڈینگوسے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ زرائع کے مطابق 55 سالہ کرشنیا ساکن وائرا(شانتی نگر) پچھلے کچھ دنوں سے شدید بخارسے متاثرتھا۔ اسکا علاج کھمم کے سرکاری ہاسپٹل میں کیا جارہا تھا جہاں آج اس کی موت ہوگئی۔

Post source : urduleaks