September 23, 2019

ناگر جنا ساگر کے 20 دروازے کھول دیے گئے

ناگر جنا ساگر کے 20 دروازے کھول دیے گئے
Photo Credit To File

حیدرآباد 11 ستمبر (اردولیکس) ناگرجناساگرکی سطح آب میں مسلسل اضافہ کے پیش نظرآج پراجکٹ کے جملہ 20 دروازے کھول دیے گیے جبکہ ہفتے کے دن 16 گیٹ کھول کر پانی چھوڑا جارہا تھا۔ اس زخیرہ آب کی مکمل گنجائش 590 فٹ ہے تاحال پراجکٹ کی سطح 589.80 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔

Post source : Urduleaks news network