September 23, 2019

رومیسہ ٹورس‌کے 50 رکنی قافلے کی فریضہ حج کی ادایگی کے بعد واپسی

رومیسہ ٹورس‌کے 50 رکنی قافلے کی فریضہ حج کی ادایگی کے بعد واپسی

حیدرآباد 11 ستمبر (اردولیکس)رومیسہ ٹراویلس اینڈ ٹورسٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر حامد فیاض الدین  کی قیادت میں 50 رکنی حجاج کرام کی بعد ادائیگی حج آج شمس آباد ایئر پورٹ پر آمد ہوئی ۔ اس موقع پر جاوید فریس الدین الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد نے ائیرپورٹ پہنچکر حجاج کرام کا‌استقبال کیا اور انھیں مبارکباد پیش کی ۔