September 23, 2019

حیدرآباد میں گنیش نمرجن کا پرامن اختتام

حیدرآباد میں گنیش نمرجن کا پرامن اختتام

حیدرآباد 13 ستمبر (اردولیکس) شہرحیدرآباد میں گنیش نمرجن کا پرامن اختتام عمل میں آیا۔ کمشنرپولیس انجنی کمارنے بتایا کہ حسین ساگرمیں قریب 22 ہزارمورتیوں کا نمرجن کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ دس ہزارسے زائد شہریوں نے والینٹرس کے طورپررضاکارانہ خدمات انجام دی اورپولیس کے ساتھ ملکرکام کیا ہے۔ کمشنر پولیس نے گنیش نمرجن کے پرامن اختتام پرتمام شہریوں سے اظہارتشکرکیاہے۔

Post source : urduleaks