September 22, 2019

المیزان کے 98رکنی قافلے کی عمرہ کیلیے روانگی

المیزان کے 98رکنی قافلے کی عمرہ کیلیے روانگی
Photo Credit To uruleaks

حیدرآباد 14 ستمبر (اردولیکس) المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 98 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں روانگی ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی قافلہ کی آمد 28 ستمبر کو ہوگی ۔ اللہ تعالی نے ہمیں حجاج کرام کی خدمت کا بہترین موقع فراہم کیا ہے اور ہماری جانب سے انھیں تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی اگلا قافیلا ۲۸ ستمبر کو روانہ ہوگا۔

Post source : Urduleaks news network