July 15, 2020

وندے ماترم پر کیوں اعتراض: وینکیانائیڈو

مرکزی وزیر شہری ترقیات ایم وینکیانائیڈو نے کہا کہ وندے ماترم کے معنی ماں کو سلام کرنے کے ہیں ایسے میں وندے ماترم پر کیوں اعتراض کیا جارہا ہے حیدراباد کے تلگویونیورسٹی,میں ایک کتاب کی رسم اجرائی تقریب سے خطاب کرتے ہوے وینکیانائیڈو نے کہا کہ ووٹ بینک کی سیاست عوام کے درمیان تفرقہ پیداکررہی ہے