October 23, 2019

ناراین پیٹ میں ڈینگو داو کی تقسیم

ناراین پیٹ میں ڈینگو داو کی تقسیم

نارائن پیٹ(اردو لیکس) نارائن پیٹ الفلاح ہائی اسکول اردو میڈیم میں حکومت تلنگانہ کی جانب سے ڈینگو اور دوسرے بیماریوں کی روک تھام کیلئے گولیاں کھلایا گیا اس موقع پر گورنمنٹ ڈاکٹرگوڑصاحب کے علاوہ دوسرے ڈاکٹر بھی تھے اور اسکول کے ہیڈ ماسٹر عبدالغنی تاج الدین حافظ تقی منظور قادر و دیگر موجود تھے

Post source : Urduleaks