October 23, 2019

عادل آباد میں خوردنی تیل میں ملاوٹ کرنے والا گروہ بے نقاب

عادل آباد میں خوردنی تیل میں ملاوٹ کرنے والا گروہ بے نقاب

عادل آباد22/ستمبر(اردو لیکس)عادل آباد شہرمستقرکےرانی ستیجی کالونی میں اتوارکوٹاسک فورس پولیس نےکھانےکےتیل میں ملاوٹ کرکےفروخت کرنےوالی سرینیواس ایجنسی میں کام کرنے والے عملہ کورنگےہاتھوں گرفتارکرلیااورفوڈسیفٹی ایکٹ51/52کےتحت کیس درج کرلیاگیا۔فوڈسیفٹی انسپکٹراےرجندرنےٹاسک فورس کےہمراہ اچانک چھاپامارکرچارہزارلیٹرملاوٹی تیل کوضبط کرلیااورحیدرآبادForensic Seience Laboratoryجانچ کیلئےروانہ کردیا۔اس موقع پرمیڈیاسےخطاب کرتےہوئےفوڈسیفٹی آفیسرنےکہاکہ سرینیواس ایجنسی میں غیرقانونی طورپرکھانےکےتیل میں ملاوٹ کرکےاسےبرانڈیٹ کورس میں ڈالکرہوٹلس؛کیٹرنگ اوربپلک میں زیادہ رقم میں فروخت کیاجارہاتھا۔انہوں نےکہاکہ ایجنسی عملہ کوپولیس حراست میں لےلیاگیااورسخت قانونی کاروائی کیجائےگی۔انہوں نےعوام کوچوکنارہنےکی اپیل کی۔اس موقع پرٹاسک فورس آفیسرراج کمار؛سی آئی سریش؛ایس آئی گنونت راؤاوردیگرموجودتھے

Post source : Urduleaks