June 04, 2020

وزیر داخلہ امیت شاہ سے آل انڈیا صوفی سجادگان کونسل کے وفد کی ملاقات

وزیر داخلہ امیت شاہ سے آل انڈیا صوفی سجادگان کونسل کے وفد کی ملاقات

نئی دہلی: (اردو لیکس) آل انڈیا صوفی سجادگان کونسل کے وفد کی وزیر داخلہ ہند امیت شاہ سے حضرت سید نصیر الدین چشتی صاحب چیرمین کونسل کی قیادت میں دہلی میں ملاقات۔ اس ملاقات میں کونسل کی جانب سے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے تعلق سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اور دہلی میں ایک صوفی سنٹر قائم کی کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس وفد میں سید فخرالدین احمد نظامی’ سید عبدالقادر قادری وحید پاشاہ اور دیگر مشائخ موجود تھے

Post source : Urduleaks