
حیدرآباد -2 اکتوبر ( اردو لیکس) ہندی فلموں کے مشہور اداکار سلمان خان 2 نومبر کو حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں لائیو پروگرام کریں گے ۔دبنگ کی ٹیم بھی سلمان خان کے ساتھ رہے گی ۔دبنگ لائیو ان کنسرٹ کے نام سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں 40 ہزار افراد کے شرکت کی اجازت رہے گی ۔