October 23, 2019

حیدرآباد میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل

حیدرآباد میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل

حیدرآباد 9 اکتوبر (اردولیکس) حیدرآباد کے علاقہ گوپال پورم میں کل رات بھائی کےہاتھوں بھائی کے قتل کی واردات پیش آئی۔ چھوٹے بھائی سائی کمارنے اپنے بڑے بھائی سنتوش کمارکا ریزربلیڈ کی مدد سے گلا کاٹ دیا اورجسم کے دوسرے حصوں پرحملہ کیا جس کی وجہہ سے سنتوش شدید زخمی ہوگیا تھا اسے علاج کیلئے ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔ قتل کی وجہہ خاندانی مخاصمت سمجھی جارہی ہے پولیس نے سائی کمارکو حراست میں لے لیا اورمصروف تحقیقات ہے۔

Post source : urduleaks