October 23, 2019

آرٹی سی ہڑتال۔حضورنگرضمنی انتخاب میں تائید پرازسرنوغورکرنے سی پی آئِی کا انتباہ

آرٹی سی ہڑتال۔حضورنگرضمنی انتخاب میں تائید پرازسرنوغورکرنے سی پی آئِی کا انتباہ

حیدرآباد 9 اکتوبر (اردولیکس) تلنگانہ آرٹی سی ہڑتال کا معاملہ سنگین ہوتا جارہا ہے اورایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کا اثر ریاست کے ضمنی انتخاب پربھی پڑسکتا ہے۔ اس دوران سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری چاڑا وینکٹ ریڈی نے حکومت سے آرٹی سی سے متعلق کئے گئے فیصلہ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے بصورت دیگرحضورنگرضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کی تائید کے فیصلہ پرنظرثانی کا انتباہ دیا۔

Post source : urduleaks