October 23, 2019

محبوب نگر – حیدرآباد ٹرین روٹ پر تکنیکی خرابی

محبوب نگر – حیدرآباد ٹرین روٹ پر تکنیکی خرابی

محبوب نگر-9 اکتوبر( اردو لیکس)محبوب نگر اور حیدرآباد کے درمیان بہت سی ٹرینیں رک گئیں ہیں۔ مانیم کنڈہ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹریک مشین نکل گیا جس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل پڑ گیا۔ اس کی وجہ سے ، دیورکدہ منڈل  میں گنٹور پیاسنجر  اور دیورکدرہ کے قریب تنگبھدرا  ایکسپریس کو روک دیا گیا۔ حکام نے محبوب نگر میں کئی ٹرینوں کو روک دیا ہے۔ مسافر چار گھنٹے سے پھنسے ہوئے ہیں۔ تاہم ، پٹری صاف کرنے میں تاخیر کے سبب ، اس روٹ پر بہت سی ٹرینوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے ۔

Post source : Urduleaks