October 23, 2019

بریکنگ نیوز – اسکولی تعطیلات میں مزید ایک ہفتہ کا اضافہ

بریکنگ نیوز – اسکولی تعطیلات میں مزید ایک ہفتہ کا اضافہ

حیدرآباد -12 اکتوبر ( اردو لیکس)  تلنگانہ حکومت نے اسکول کے طلبہ کے لئے دسہرہ کی تعطیلات میں مزید ایک ہفتہ کا اضافہ کیا ہے جس کے مطابق 19 اکتوبر تک اسکولوں کو تعطیلات رہیں گے 19 اکتوبر کو ہفتہ ہے اور اس کے دوسرے دن اتوار کی تعطیل رہے گی اس طرح پیر 21 اکتوبر سے اسکول دوبارہ کھول دئیے جائیں گے ۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے آر ٹی سی ہڑتال کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے انہوں نے ہدایت دی کہ تین دن کے اندر تمام بسوں کو چلایا جائے  

Post source : Urduleaks