October 23, 2019

بریکنگ نیوز۔ تلنگانہ میں دسہرے کی تعطیلات میں اضافہ

بریکنگ نیوز۔ تلنگانہ میں دسہرے کی تعطیلات میں اضافہ
Photo Credit To File

حیدرآباد-12 اکتوبر( اردو لیکس)تلنگانہ میں آر ٹی سی ہڑتال کے پیش نظر حکومت کی جانب سے دسہرہ کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔قبل ازیں دسہرے کی تعطیلات اتوار کو ختم ہونے والی تھی اور پیر سے اسکولس کا آغاز ہونے والا تھا ۔چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے آج اعلان کیا کہ آر ٹی سی ہرتال کے پیش نظر طلبا کو مشکلات نہ ہو اس کے لیے دسہرے کی تعطیلات میں توسیع کی گئی ہے اب اسکولس 19 اکتوبر کو کھلیں گے۔

Post source : Urduleaks news network