October 23, 2019

المیزان کے 60رکنی قافلے کی ادایگی عمرہ کے بعد واپسی

المیزان کے 60رکنی قافلے کی ادایگی عمرہ کے بعد واپسی

حیدرآباد -12 اکتوبر ( اردو لیکس)المیزا ن ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کا 60 رکنی قافلہ بعد ادائیگی عمرہ و زیارات مقدمات مقدسہ ‘ سرپرست الحاج محمد یوسف علی ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ ترمل گیری ہاسپٹل و مینیجنگ ڈائرکٹر المیزان ٹورس الحاج حافظ محمد فیا ض علی کی قیادت میں آج واپس ہوا ۔ ایرپورٹ پر مفتی محمد ریاض علی قاسمی خطیب و امام جامع مسجد انڈینا امریکہ اور جناب محمد یوسف علی نے خصوصی دعا کی اور حجاج کرام کا استقبال کیا اس قافلہ کی خصوصیت یہ رہی کہ انھیں غسل کعبہ کے نظارے کا بھی شرف حاصل ہوااس موقع پر محمد مسعود علی خان ٹی یو ڈبلیو جے شمس آباد منڈل صدر کے علاوہ 60 حجاج کرام کا قافلہ شامل تھے ۔ اگلا قابلہ 29اکتوبر مطابق یکم ربیع الاول کو انشااللہ روانہ ہو گا۔

 

Post source : urduleaks news network