July 15, 2020

تلنگانہ میں گروپ اا کی 724 پوسٹوں پر ہوں گے تقررات

تلنگانہ کے وزیر فینانس راجندر نے کہا گروپ اا کی پوسٹوں,میں اضافہ کرتے ہوے نیا اعلامیہ جاری کیا جاے گا.قانون ساز کونسل میں وقفہ سوالات کا جواب دیتے ہوے راجندر نے کہا گروپ اا کی 439 پوسٹ کے لئے اعلامیہ جاری کیا گیا تھا لیکن مزید پوسٹ کی نشاندہی کی گئی ہے اس لئے 724 پوسٹ پر تقررات کے اقدامات کئے جارہے ہیں