May 30, 2020

سڑک حادثہ میں سب انسپکٹرزخمی

سڑک حادثہ میں سب انسپکٹرزخمی

حیدرآباد 19 اکتوبر (اردولیکس)حیدرآباد کے چاردرگھاٹ علاقہ میں آج صبح رونما سڑک حادثہ میں سب انسپکٹرزخمی ہوگیا۔ سب انسپکٹرپولیس سرینواس موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ انھیں کارنے ٹکردے دی۔ زخمی سب انسپکٹرکوعلاج کیلئے خانگی دواخانہ منتقل کیا گیا۔ پولیس نے کارڈرائیورکوحراست میں لے لیا۔

Post source : urduleaks