December 08, 2019

پرینکا گاندھی کے شوہرشریک ہاسپٹل

پرینکا گاندھی کے شوہرشریک ہاسپٹل

نئی دہلی22 اکتوبر (اردولیکس) کانگریس لیڈرپرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ وڈرا کو خرابی صحت کی وجہہ سے نوئیڈا کے ایک خانگی ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ پیٹھ میں درد کی شکایت پرانھیں کل دوپہرہاسپٹل سے رجوع کیا گیا ہے۔ آرتھو پیٹک کے سرجن نے کل رات ان کا علاج کیا اوروہ شریک ہاسپٹل ہیں جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

Post source : urduleaks