December 08, 2019

سینئرجرنلسٹ الحاج محمد ذکى نے کلکٹر رونالڈ روز کے تین سالہ کامیاب کارکردگی پردى مبارکباد

سینئرجرنلسٹ الحاج محمد ذکى نے کلکٹر رونالڈ روز کے تین سالہ کامیاب کارکردگی پردى مبارکباد


محبوب نگر-22/اکتوبر(اسٹیٹ سماچار)آرگنائیزینگ سیکریٹری تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ یونین وسینئیرصحافی الحاج محمدعبدالرفیع ذکى معززرکن اکریڈیشن کمیٹی نے آج شام کلکٹریٹ آفس محبوب نگر ضلع میں *شرى رونالڈ روز کلکٹرو ضلع مجسٹریٹ* کى تین سالہ میعادکى تکمیل پر مبارکبادى پیش کرتے ہوئے کہا کہ سارے ہندوستان میں محبوب نگر ضلع کو آپ نے *اردو ویب سائیٹ* بناکر عالمی سطح پر متعارف کروایا اور ضلع محبوب نگر کو روشناس کروانے کا بیڑا آپ ہی کے سرجاتا ہے جناب محمد ذکى نے انکى خدمات کى سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ سارے ہندوستان کے اضلاع کے کلکٹرز کے لئے مثالى اور انفرادى خدمات لائق ستائیش اور قابل تقلید ہے جس پر *شری رونالڈ روز* نے بھی جناب محمد ذکى کا شکریہ اداکیا-

Post source : Agency