May 30, 2020

آر ٹی سی کے ایک اور ڈرائیور کی ہارٹ اٹیک سے موت

آر ٹی سی کے ایک اور ڈرائیور کی ہارٹ اٹیک سے موت

وقارآباد-23 اکتوبر( اردو لیکس)وقارآباد ضلع میں یاچارام منڈل میں مال موضع سے تعلق رکھنے والے آر ٹی سی ڈرائیور رمیش (35) کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا ۔ رمیش ،حیدرآباد کے مشیرآباد ڈپو میں کام کرتے تھے۔ حکومت کی جانب سے آر ٹی سی ملازمین کو برطرف کرنے اور ہڑتال پر کافی تشویش میں تھے اور ملازمت ختم ہوجانے کے خوف میں پریشان تھے ۔ منگل کے دن سینہ میں شدید تکلیف کے باعث رمیش کو حیدرآباد کے ملک پیٹ یشودھا ہاسپٹل منتقل کیا گیا تھا جہاں  ان کی موت ہوگئی

Post source : Urduleaks