June 04, 2020

سنگارینی ملازمین کو 64 ہزارروپئے بونس

سنگارینی ملازمین کو 64 ہزارروپئے بونس
Photo Credit To imagine

سنگارینی 23 اکتوبر (اردولیکس) سنگارینی کالریز کےملازمین کیلئے خوشخبری انتظامیہ نے ملازمین کو جاریہ سال بونس کے طورپرفی کس 64 ہزار700 روپئے دینے کافیصلہ کیا ہے۔ یہ بونس دیوالی کے موقع پردیا جائے گا۔ گذشتہ سال فی ملازم کو 60 ہزار500 روپئے بونس دیا گیا تھا۔

Post source : urduleaks