June 04, 2020

سبیتا اندرا ریڈی کے ہاتھوں صحافیوں میں اکریڈیشن کارڈ کی تقسیم

سبیتا اندرا ریڈی کے ہاتھوں صحافیوں میں اکریڈیشن کارڈ کی تقسیم


تانڈور -23 اکتوبر ( اردو لیکس) تانڈور ضلع وقارآباد کے کلکٹریٹ میں وزیر تعلم محترمہ پی سبیتا اندر ریڈی اور ضلع کلکٹر وقارآباد عائشہ مسرت خانم کے ہاتھوں اکریڈیشن کارڈ کی تقسیم عمل میں آئی.وزیر تعلیم نے تانڈور کے تلگو صحافی و ایکریڈیشن کمیٹی ممبر کو کارڈ حوالے کیا  ۔انہوں نے بتایا کہ ضلع کے دوسرے مسلمہ صحافیوں کو 25 اکتوبر سے اکریڈیشن کارڈس تقسیم عمل میں لائے جائیں گے ۔اس موقع پر رکن اسمبلی وقارآباد یم آنند. اور حلقہ اسمبلی کوڑنگل کے رکن اسمبلی پی نریند ریڈی موجود تھے

Post source : Urduleaks