June 01, 2020

ایڈس میں آندھراپردیش کو دوسرا مقام اور تلنگانہ کو ۔۔۔۔۔

ایڈس میں آندھراپردیش کو دوسرا مقام اور تلنگانہ کو ۔۔۔۔۔

حیدرآباد- یکم نومبر( اردو لیکس) آندھرا پردیش کو ملک میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے مریضوں میں دوسرا مقام حاصل ہوا ہے جبکہ ایڈس کے مریضوں میں تلنگانہ پانچویں نمبر پر ہے۔ دسمبر 2018 تک ، ملک بھر میں 12.73 لاکھ افراد ایچ آئی وی ایڈس سے متاثر ہوئے تھے ، جن میں  آندھرا پردیش میں 1.82 لاکھ اور تلنگانہ میں 78 ہزار افراد شامل ہیں۔ مرکزی حکومت کی طرف سے  جاری کردہ نیشنل ہیلتھ پروفائل رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے 

Post source : Urduleaks