June 01, 2020

خاتون تحصیلدارحسینہ بی اینٹی کرپشن بیوروکے جال میں

خاتون تحصیلدارحسینہ بی اینٹی کرپشن بیوروکے جال میں

کرنول 8 نومبر(اردولیکس) ریاست آندھراپردیش ضلع کرنول گوڈورتحصیلدارکی جانب سے ایک کسان سے 4 لاکھ روپئے رشوت کا مطالبہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے سی بی کے حکام نے رشوت کی رقم قبول کرنے والے درمیان شخص کو گرفتارکرلیا۔ اینٹی کرپشن بیورو نے محبوب باشاہ نامی درمیانی شخص کو گرفتارکرلیا جسے خاتون تحصیلدارحسینہ بی نے رشوت کی رقم قبول کرنے کیلئے روانہ کیا تھااسے گرفتارکرلیا گیا ہے اور اسکے پاس سے رقم ضبط کرلی گیی ہے‌  جبکہ خاتون تحصیلدارمفرور بتائی گئیں  ہیں۔

Post source : urduleaks