June 01, 2020

بیوی بنارہی تھی لڑکیوں کے ساتھ غیرفطری جنسی تعلقات۔ شوہرنے کرلی خودکشی

بیوی بنارہی تھی لڑکیوں کے ساتھ غیرفطری جنسی تعلقات۔ شوہرنے کرلی خودکشی

پرکاشم 8 نومبر(اردولیکس) بیوی کی غلط عادتوں سے تنگ آکربے عزتی کے خوف سے ایک شوہرنے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اونگول کے رہنے والے ایڑوکنڈالوکی بیوی نے کالج کی طالبہ کو بہلا پھسلا کران کے ساتھ مرد کا حلیہ بنا کرسیکس ٹوائے کے ذریعہ غیر فطری طریقہ سے جسمانی تعلقات قائم کررہی تھی اس بات کی شکایت ایک طالبہ نے ضلع ایس پی سے کی۔ پولیس نے جب مکان پردھاوا کیا تووہاں سے پولیس کو جنسی تعلقات میں استعمال کئے جانے والی نقلی اشیاء دستیاب ہوئیں جس پربے عزتی کے خوف سے شوہرنے بلندی سے چھلانگ لاگا کرخودکشی کرلی۔

Post source : urduleaks