December 08, 2019

بنگلور۔ چتور ہائی وے پرخوفناک حادثہ 8 ہلاک

بنگلور۔ چتور ہائی وے پرخوفناک حادثہ 8 ہلاک

چتور 8 نومبر (اردولیکس) ریاست آندھراپردیش کے ضلع چتورمیں رونما خوفناک سڑک حادثہ میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ بنگلور ۔ چتورہائی وے پر موگیلی گھاٹ کے اس اس وقت پیش آیا جب کنٹینربریک فیل ہونے کی وجہہ سے روڈ ڈیوائیڈرسے اس پارچلا گیا۔کنٹینرآٹو، اومینی ویان اوربائیک کو ٹکر دے کر الٹ گیا۔ اس حادثہ میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جن میں سے 8 کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Post source : urduleaks