December 08, 2019

چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو زیڈ پلس سیکورٹی

چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو زیڈ پلس سیکورٹی

نئی دہلی -8 نومبر ( اردو لیکس)  ہفتہ کے روز بابری مسجد رام جنم بھومی فیصلے کے پیش نظر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ ان کی موجودہ سیکیورٹی کے علاوہ زیڈ پلس سیکورٹی فراہم کی گئی ہے۔ فیصلہ سنانے والے بنچ کے باقی ممبران جسٹس بوبڈے ، ڈی وائی چندرچھود ، اشوک بھوشن اور ایس آئی نذیر کی بھی سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ 

Post source : Urduleaks